افسانچہ، مختصر کہانیاں اور نثری تجربات۔
بچپن، جوانی اور لڑکپن کی تصویریں دیکھتے ہوئے جانے کتنی ہی ٹھنڈی آہیں میرے سینے کے آر پار ہو گئیں۔