بیوی بچوں کی غیر موجودگی میں خود کے ساتھ وقت بِتانا بھی کبھی کبھار اچھا لگتا ہے۔
آج میں اس دور میں چلا گیا جہاں گاؤں میں درخت کے نیچے بیٹھ کر امی ہاتھ سے پکائی چائے کی پیالی تھمایا کرتی تھیں۔
ہر پیالی کے ساتھ ایک کہانی جڑی ہوتی ہے۔
شاید یہی زندگی ہے۔
تبصرے
تبصرے لائے جا رہے ہیں…