دل کی بات کہنے کو الفاظ کم پڑے، خاموشی سے پوچھا تو وہ بھی چپ رہی۔

شہر بھر میں ڈھونڈا اسے، مِلا نہ کہیں، آخر اپنے آپ میں تلاش کی، وہ وہیں ملی۔